the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
شارجہ، 12 اکتوبر (یو این آئی) رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) کے کپتان وراٹ کوہلی نے پیر کو یہاں آئی پی ایل 2021 کے ایلیمینیٹر میچ میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز سے شکست کے بعد کہا کہ انہیں لگتا ہے کہ درمیانی اوورز میں جہاں کولکتہ کےاسپنروں کا دبدبہ رہا وہی جیت اور



ہار کا فرق تھا وراٹ نے میچ کے بعدبتایاکہ “ان کے بولر اچھی جگہوں پر بولنگ کرتے رہے اور وکٹیں لیتے رہے۔
ہم نے ایک عمدہ آغاز کیا اور یہ سب اچھا بولنگ کرنے اور خراب بیٹنگ نہ کرنے کے بارے میں تھا۔
وہ میچ جیتنے اور اگلے راؤنڈ تک پہنچنے کے بالکل مستحق ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.