: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 30 مئی (یو این آئی) لوک سبھا کی پولنگ کے آخری مرحلے سے چند دن پہلے ملک کی باوقار پریس باڈیز نے میڈیا میں مزید شفافیت لانے اورمیڈیا کو سرکارکے کنٹرول سے آزاد رکھنے کےلیے ایک مسودہ بل پیش کیا ہے آج یہاں جاری ایک
ریلیز کے مطابق پریس کلب آف انڈیا کے ذریعہ تیارمیڈیا ٹرانسپیرنسی(اینڈ اکاونٹ بلیٹی) بل، 2024 کو پریس کلب آف انڈیا کے صدر گوتم لہری نے 28 مئی کو ملک کی 26 پریس باڈیز کی موجودگی میں پریس کلب آف انڈیا میں بلائی گئی مشاورتی میٹنگ میں پیش کیا ۔