: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بنگلور/25اکتوبر(ایجنسی) صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند نے سائنسی برادری پر زور دیا کہ وہ ملک کے بہتر مستقبل کو یقینی بنانے کے لئے روزانہ کی بنیاد پر سماج سے جڑے رہیں۔
18px;="" text-align:="" start;"="">انہوں نے گذشتہ شب آئی آئی ایس سی میں صحافیوں کے ساتھ گول میز مباحثے میں حصہ لیتے ہوئے کہا کہ معلومات 145 دریافت اور اختراعات چار پہیوں میں سے تین پہیے ہیں جو ملک کو آگے لے جاسکتے ہیں۔ چوتھا پہیہ سماج ہے ۔