: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
واشنگٹن، 17 دسمبر (یو این آئی) امریکہ کے نو منتخب صدر 'ڈونلڈ ٹرمپ' نے شام میں حالیہ پیش رفتوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ "صدر رجب طیب اردوعان بہت ذہین اور بہت طاقتور
آدمی ہیں" ترک میڈیا کے مطابق فلوریڈا مارالاگو میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں ٹرمپ نے شام میں بشار الاسد حکومت کے خاتمے کا سبب بننے والے حالات سے متعلق بیانات جاری کئے ہیں۔