: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 19 اکتوبر (ایجنسی) صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند اور وزیراعظم نریندر مودی نے آج ملک کے عوام کو وجے دشمی اور دسہرہ کی مبارکباد دی۔ مسٹر كووند نے ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں کہا "درگا
پوجا اور وجے دشمي کے مبارک موقع پر ملک کےعوام کو دسہرہ کی مبارکباد اور شبھو بجويا۔ یہ تہوار برائی پر اچھائی کی فتح کی علامت ہے۔میری دعا ہے کہ یہ تہوار ہمارے خاندان اور ہمارے مشترکہ معاشرے میں خوشیاں لے کر آئیں"۔ مسٹر مودی نے ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں کہا "وجے دشمي کے مبارک موقع پر سبھی ہم وطنوں کو دلی مبارکباد"۔