the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
دبئی، 5 دسمبر (رائٹر) یمن کے صدر منصور ہادی نے سابق صدر علی عبداللہ صالح کی موت کے بعد یمن کے لوگوں سے ایران حمایت یافتہ جنگجوؤں کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

مسٹر ہادی نے سعودی عرب کےایک



ٹی وی چینل پر دئیے گئے پیغام میں کہا کہ حوثیوں کے خلاف جنگ میں نیا باب شروع ہو گیا ہے۔
مسٹر صالح پہلے ایران حمایت یافتہ حوثی جنگجوؤں کی حمایت میں تھے لیکن بعد میں وہ سعودی قیادت والا فوجی اتحاد کے حق میں آ گئے تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.