: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر، یکم نومبر (یو این آئی) صدرجمہوریہ ہند دروپدی مرمو کے دورہ لداخ کے دوسرے دن بدھ کے روز یونین ٹریٹری انتظامیہ نے ان کے اعزاز میں سندھو گھاٹ پر ایک شہری استقبالیہ کا اہتمام کیا اس تقریب کا آغاز صدر جمہوریہ کے اپنی
بیٹی اتشری مرمو کے ساتھ دریائے سندھ پر پوجا کے ساتھ ہوا اس موقع پر لداخ یونین ٹریٹری کے رکن پارلیمان جمیانگ سیرنگ نمگیال، چیف ایگزیکیٹو کونسلر (سی ای سی) لیہہ اور سی ای سی کرگل بھی موجود تھے جنہوں نے صدر مرمو کو کھاٹگ اور مومنٹوز پیش کئے۔