: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر، 31 اکتوبر (یو این آئی) صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمو اپنے دو روزہ دورہ لداخ یونین ٹریٹری کے لئے منگل کے روز لیہہ پہنچیں لیہہ ہوائی اڈے پر لداخ یونین
ٹریٹری کے لیفٹیننٹ گورنر برگیڈیر (آر) بی ڈی مشرا، چیف ایگزیکٹیو کونسلر (سی ای سی) لیہہ اور سی ای سی کرگل و دیگر پولیس و سول انتظامیہ کے اعلیٰ عہدیداروں نے ان کا استقبال کیا۔