the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
نئی دہلی، 25 جولائی (یو این آئی) صدر جمہوریہ محترمه دروپدی مرمو نے آج اپنے عہدے کے تین سال مکمل کر لیے ہیں اپنے مختصر کلمات میں صدر جمہوریہ - رجمہوریہ نے کہا کہ یہ باعث اطمینان ہے
کہ گزشتہ تین سالوں میں بہت سے فیصلے کیے گئے اور ایسے کام کیے گئے جن سے شہریوں کا راشٹرپتی بھون کے ساتھ تعلق مضبوط ہوا



ہے ہمارا ہمیشہ سے یہی مقصد رہا ہے کہ ملک کی ترقی کے سفر میں خاص طور پر پسماندہ اور محروم طبقات سمیت تمام طبقات کو مؤثر طریقے سے جوڑ جائے۔ انہوں نے اس بات پر خوشی کا اظہار کیا کہ راشٹرپتی بھون معذور افراد کے لیے زیادہ قابل رسائی بن گیا ہے۔ صدر جمہوریہ نے یقین ظاہر کیا کہ آنے والے دنوں میں مختلف نئے اقدامات کیے جائیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.