: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 9 جون (یو این آئی) صدر دروپدی مرمو نے سربیا کے صدر الیگزینڈر ووکیچ کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کے دوران دیگر چیزوں کے ساتھ ساتھ دفاع اور فوجی تکنیکی تعاون،
دواسازی، زراعت، صنعتی تعاون، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور فلم پروڈکشن جیسے شعبوں میں ممکنہ باہمی مصروفیات پر تبادلہ خیال کیا در مرمو صدر الیگزینڈر ووکیچ کی دعوت پر 7 سے 9 جون تک سربیا میں ہیں۔