the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی/9مارچ(ایجنسی) صدر رام ناتھ کووند نے تیلگو دیشم پارٹی (ٹی ڈی پی) کے اشوک گجپتی راجو اور وائی ایس چودھری کا مرکزی کابینہ سے استعفی آج منظور کرلیا۔ دونوں وزیروں نے کل شام اپنے استعفی نامے وزیر اعظم نریندرمودی کو سونپ دئے تھے۔ اس کے بعد وزیر اعظم نے ان کے استعفی کو تسلیم کرنے کی سفارش کرتے ہوئے صدر کے پاس بھیج دیا تھا۔ راشٹرپتی بھون کے ایک بیان کے مطابق مسٹر کووند



نے آج دونوں کے استعفے منظور کرلئے۔


ٹی ڈی پی کے دونوں لیڈروں نے مرکزی حکومت کے ذریعہ آندھرا پردیش کو خصوصی ریاست کا درجہ نہیں دینے پر ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے استعفی دیا تھا ۔ مسٹر راجو شہری ہوابازی کے وزیراور مسٹر چودھری سائنس و ٹکنالوجی اور ارتھ سائنس کے وزیر مملکت تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.