the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل کون جیتے گا؟

آسٹریلیا
نیوزی لینڈ
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 14/ اگست (یواین آئی)شہر حیدرآباد کی سب سے بڑی کتہ پیٹ فروٹ مارکٹ کو دوسری جگہ منتقل کرنے کی تیاریاں تیزی کے ساتھ جاری ہیں۔
باٹاسنگارم میں لاجسٹک پارک کے قریب بنائے گئے شیڈ کا رکن اسمبلی مچنی ریڈی کشن ریڈی اوردیگر نے معائنہ کیا۔
اس موقع پر رکن اسمبلی نے کہا کہ عوام کو کسی بھی قسم کی دشواری کے بغیر یہاں فروٹ مارکٹ قائم کی جائے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.