: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر، 6 اپریل (یو این آئی) فوج کا کہنا ہے کہ شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں در اندازی کی کوشش، جس کو ناکام بنا دیا گیا، در اصل عام انتخابات سے قبل وادی کشمیر میں بد امنی کو ہوا دینے کی پاکستان کی مایوسی و نا امیدی کی علامت ہے۔
بتادیں کہ ضلع بارہمولہ کے اوڑی علاقے میں
جمعہ کی صبح لائن آف کنٹرول (ایل اوسی ) پر سیکورٹی فورسز نے دراندازی کی ایک کوشش کو ناکام بنا کر دو عدم شناخت ملی ٹینٹوں کو ہلاک کر دیا گیا۔
ایک فوجی ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ فوج نے ایک مشترکہ آپریشن کے دوران جمعہ کے روز بار ہمولہ میں ایل او سی پر دراندازی کی ایک کوشش کو ناکام بنادیا۔