the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی، 26 اپریل (یو این آئی) انتخابی حکمت عملی ساز پرشانت کشور نے کانگریس صدر سونیا گاندھی کی کانگریس میں شمولیت کی پیشکش ٹھکرا دی ہے۔

کانگریس لیڈر اور پارٹی کے شعبہ مواصلات کے سربراہ رندیپ سنگھ



سرجے والا نے منگل کو کہا کہ کانگریس صدر سونیا گاندھی نے پرشانت کشور کے ساتھ بات چیت کے بعد ایک امپاورڈ گروپ 2024 کے قیام کا اعلان کیا ہے۔
مسز گاندھی نے مسٹر کشور کو اس گروپ کے ساتھ ساتھ پارٹی میں شامل ہونے کی پیشکش کی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.