نئی دہلی ، 17 اگست (یواین آئی) سابق صدر پرنب مکھرجی کی حالت پیر کے ورز بھی بدستور نازک بتائی گئی ہے۔
آرمی اسپتال نے آج صبح جاری اپنے ہیلتھ بلیٹن میں ، بتایا گیا کہ مسٹر پرنب
مکھرجی کی حالت اب بھی تشویشناک ہے اور ان پر لگاتار نظر رکھی جارہی ہے۔
دہلی کینٹ کے آرمی ریسرچ اینڈ ریفرل اسپتال کے ہیلتھ بلیٹن میں بتایا گیا کہ مسٹر مکھرجی کی حالت تشویشناک ہے۔