: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 10 اگست (یو این آئی) سابق صدر پرنب مکھرجی کورونا انفیکشن سے متاثر ہو گئے ہیں مسٹر مکھرجی نے خود پیر کو ٹوئیٹ کرکے اس کی اطلاع دی انہوں نے لکھا ، "میں کسی کام کے لئے
اسپتال گیا تھا ، آج مجھے کورونا مثبت پایا گیا ہے۔ میری گذارش ان تمام لوگوں سے گزارش ہے جو گزشتہ ہفتہ میرے رابطے میں آئے ہی وہ اپنے آپ کو گوشہ تنہائی اختیار کرلیں اور کووڈ ۔19 کی جانچ کروائیں۔