: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 06 نومبر (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (اے اے پی) نے دہلی میں بڑھتی ہوئی آلودگی کے لئے ہریانہ حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ سونی پت، پانی پت اور روہتک میں پرالی جلانے کا دھواں دہلی آ
رہا ہےا ےاے پی کی چیف ترجمان پرینکا ککڑ نے فضائی آلودگی کے مسئلہ پر آج کہا کہ اروند کجریوال ملک کے واحد لیڈر ہیں جو آلودگی کے خلاف مسلسل مختصر اور طویل مدتی اقدامات کرتے ہیں اور ان پر عمل درآمد کرواتے ہیں۔