: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،30 نومبر(-----) ایکٹر سے سیاستداں بنے پرکاش راج نے گریٹر حیدراباد میونسپل کارپوریشن کے لیے منگل کو ہونے والے انتخابات میں تلنگانہ راشٹرا سمیتی (ٹی آر ایس) کو اپنی حمایت دینے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے حیدرآباد کے لوگوں
سے اپیل کہ وہ ہم آہنگی کے لیے ووٹ دیں-
پرکاش راج نے ایک ٹویٹ میں کہا ، عزیز حیدرآبادیو ، آپکی طاقت آپ کا حق اور فیصلہ کرنے کے لیے آپ کے ضمیر کی آواز ہے- آپ پر امن حیدرآباد چاہتے ہیں، جی ایچ ایم سی انتخابات- برائے مہربانی ہم آہنگی کے لیے ووٹ کریں-