the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
نئی دہلی/29مارچ(ایجنسی) انسانی وسائل کے فروغ کے وزیر پرکاش جاوڈیکر نے کہا ہے کہ مرکزی ثانوی تعلیمی بورڈ (سی بی ایس ای) کے پیپر لیک ہونے سے بورڈ پر داغ ضرور لگا ہے، لیکن اس معاملے میں مجرم شخص کو بخشا نہیں جائے گا۔

انہوں نے آج کہا کہ



اسٹاف سلیکشن کمیشن (ایس ایس سی ) کے پیپر لیک ہونے کے معاملے میں چار لوگوں کو گرفتار کیا گیا تھا، اسی طرح اس معاملے میں بھی قصورواروں کو جلد گرفتار کیا جائے گا۔


جاوڈیکر نے کابینہ کے بدھ کے اجلاس کے بارے میں صحافیوں کے سوال کے جواب میں یہ بات کہی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.