the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی، 20 جولائی (یو این آئی) پارلیمانی امور کے وزیر پرہلاد جوشی نے مہنگائی کے مسئلہ پر بحث سے بھاگنے کے کانگریس لیڈر جے رام رمیش کے الزامات پر جوابی حملہ کرتے ہوئے کہا کہ حکومت قواعد کے مطابق ہر مسئلہ پر بحث کے لئے تیار ہے  لیکن کانگریس



مثبت بحث کے بجائے صرف خلل اور نقصان پہنچانا چاہتی ہے مسٹر جوشی نے بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں نامہ نگاروں سے کہا کہ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کووڈ سے متاثر ہیں اور ان کے صحت یاب ہو کر پارلیمنٹ میں آتے ہی مہنگائی کے مسئلہ پر بات کی جائے گی۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.