دیئی، 15 جولائی (یو این آئی) آئی سی سی خواتین کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کے پریکٹس شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
پریکٹس میچ 25-28 ستمبر کے درمیان مرکزی
ٹورنامنٹ سے پہلے کھیلے جائیں گے جو 30 ستمبر سے 2 نومبر تک چلے گا۔
آئی سی سی ویمن کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرنے والی تمام آٹھ ٹیمیں پریکٹس میچوں میں حصہ لیں گی۔