the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد 25اپریل (یواین آئی)تلنگانہ سرکاری زبان کمیشن کے پہلے صدرڈی پربھاکر کو ٹی آرایس کی رکن قانون سازکونسل کے کویتا نے بھرپورخراج پیش کیا۔
84سالہ پربھاکر،



جو کچھ عرصے سے علیل تھے، جمعرات کو حیدرآباد کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں چل بسے۔
کویتا نے ان کے مکان پہنچ کر ان کی لاش پر گلہائے عقیدت پیش کیا اور ان کی خدمات کو یاد کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.