: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
امریکہ/17مارچ(ایجنسی) ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکی صدر بننے سے پہلے ان سے جنسی تعلقات کرنے کا دعوی کرنے والی پورن اداکارہ نے الزام لگایا کہ انہیں
دھمکیاں مل رہی ہیں۔ پورن اسٹار Stormy Danielsکے وکیل نے جمعہ کو یہ الزام لگایا۔ Stormy Daniels کا اصلی نام Stephanie Gregory Clifford سٹیفنی کلیفورڈ ہے۔ وہ عدالتی لڑائی لڑ رہی ہیں۔