the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
جموں،2 مئی(یو این آ ئی) جموں وکشمیر کے پونچھ ضلع کے کھنیتر گاوں میں قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے )نے چھاپہ ماری کے دوران ایک خاتون کو حراست میں لیا ذرائع نے بتایا کہ ملی ٹینسی کیس کے سلسلے



میں تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) نے منگل کی صبح جموں وکشمیر کے 12مقامات پر چھاپہ ماری کی معلوم ہوا ہے کہ پونچھ کے کھنیتر گاوں میں بھی این آئی اے نے رہائشی مکان پر چھاپہ ڈالا اور وہاں سے ایک خاتون کو حراست میں لیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.