the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدر آباد 18 دسمبر (یو این آئی) کا نگریس کی سیاسی امور کمیٹی نے کانگریس کی سینئر لیڈر سونیا گاندھی پر زور دیا ہے کہ وہ اس بار تلنگانہ سے انتخابات میں حصہ لیں۔
کمیٹی نے آج حیدر آباد میں منعقدہ اجلاس میں اس سلسلے میں ایک متفقہ قرار داد منظور



کی۔
کمیٹی کے اجلاس اور فیصلوں کے بارے میں میڈیا کو تفصیلات سے واقف کرواتے ہوئے سینئر لیڈر محمد علی شبیر نے کہا کہ اجلاس کے دوران تین قرار دادیں منظور کی گئیں، جن میں کانگریس کو تلنگانہ میں منتخب کرنے کے لیے عوام کا شکریہ ادا کرنا اور پارٹی کے قومی رہنماؤں سے اظہار تشکر شامل ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.