: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی / بلند شہر/3ڈسمبر(ایجنسی) بلند شہر جن پد میں پیر کو مبینہ طور پر گوکشی کے بعد مچے ہنگامے میں غصے میں آئی بھیڑ نے سیانا تھانے کے انسپکٹر کو پیٹ پیٹ کرمارڈالا ، وہیں پولیس کی گولی لگنے سے بھی ایک نوجوان کی موت ہوگئی، تازہ معلومات کے مطابق ایک سپاہی کی بھی موت ہوئی ہے، اس معاملے میں مجسٹریٹ انکوائری کے آرڈر دیے گئے ہیں، گوکشی کی خبر سے غصے میں آئی بھیڑ گاڑیوں اور پولیس تھانے میں آگ لگا دی، معاملے کی اطلاع ملنے کے بعد پولیس اور اعلی عہدیدار
موقع پر پہنچے، اور حالت کو قابو میں کرنے کی کوشش کی جارہی ہے.