the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد 15جون(یواین آئی) پرانا شہر حیدرآباد کے راجندرنگر پولیس اسٹیشن حدود کے حسن نگرکے اندرانگر، بابانگر اوردیگر علاقوں میں پولیس نے گھر گھر تلاشی مہم چلائی۔
اس موقع پر شمس آباد ڈی سی پی جگدیشورریڈی نے میڈیا کو اس



مہم کی تفصیلات سے واقف کرواتے ہوئے کہا کہ یہ مہم کل شب تقریبا تین گھنٹے چلائی گئی۔
انہوں نے کہاکہ چوراہوں پر گاڑیوں کی تلاشی اور دکانات کی بھی تلاشی لی گئی تاکہ دکانات میں فروخت کی جانے والی غیر قانونی اشیا کا پتہ چلایاجاسکے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.