the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
سری نگر، 15 مارچ(یو این آئی)شمالی ضلع بارہ مولہ کے سنگھ پورہ پٹن علاقے میں سیکورٹی فورسز نے ملی ٹینٹ معاون کی گرفتاری عمل میں لا کر اس کے قبضے سے اسلحہ وگولہ بارود برآمد کرکے ضبط کیا پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد 29آر



آر، ایس ایس بی اور جموں وکشمیر پولیس نے سنگھ پورہ پٹن کے نزدیک ناکہ لگایا انہوں نے کہاکہ ناکہ چیکنگ کے دوران ایک مشتبہ نوجوان نے راہ فرار اختیار کرنے کی کوشش کی تاہم سلامتی عملے کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں نوجوان کو دھر دبوچ کر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.