: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد/18جنوری(ایجنسی) بانسواڑہ سے ممبرا سمبلی پی سرینواس ریڈی نے جمعہ کو تلنگانہ اسمبلی کا عہدہ سنبھالا، اس سے پہلے اسمبلی کے عبوری اسپیکر ممتاز احمد خان نے اسمبلی میں سرینواس کے اسپیکر اسمبلی منتخب ہونے کا اعلان کیا.
اس موقع پر وزیراعلی کے چندرشیکھر راؤ، کانگریس ریاستی صدر اتم کمار ریڈی ، اٹیلہ راجیندر نے سرینواس کو اسپیکر سیٹ تک لے گئے.