: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 22 اگست (یو این آئی) پبلک سیکٹر کو قرض دینے والے پنجاب نیشنل بینک (پی این بی) نے سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے ساتھ ایک مفاہمتی معاہدے (ایم او یو) پر دستخط کیا ہے ، جس کے تحت فورس کے سروس اہلکاروں اور پنشنر ز کو خصوصی انشورنس کوریج اور دیگر فوائد فراہم
کیے جائیں گے پی این بی نے جمعہ کو بتایا کہ اپنی اہم اسکیم پی این بی رکھتشک پلس کے تحت وہ سی آر پی ایف کے تمام سروس اہلکاروں اور پنشنر ز کو جدید انشورنس کوریج اور دیگر سہولیات فراہم کرے گا۔ اس کے علاوہ، رکھشک اکاؤنٹ ہولڈرز کے زیر کفالت افراد اور اہل خانہ کو بھی کئی فوائد دیے جارہے ہیں۔