: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد 26مئی(یواین آئی) وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ حیدرآباد کے موقع پر ان کے استقبال میں فلکسی بورڈس لگائے گئے تو دوسری طرف تلنگانہ سے کئے گئے وعدوں کو یاددلاتے ہوئے شہر کے مختلف مقامات پر بینرس لگائے گئے۔
بی جے پی کی
جانب سے وزیراعظم کے استقبال کے سلسلہ میں فلیکسی لگائے گئے۔
بیگم پیٹ ایرپورٹ پر زعفرانی جماعت کے لیڈروں اور کارکنوں کی جانب سے فلکسی بورڈس لگائے گئے تاہم مودی کے دورہ کی مخالفت کرتے ہوئے بعض بینرس نوجوانوں کی جانب سے لگائے گئے۔