: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 6 جولائی (ذرائع) وزیر اعظم نریندر مودی کی کابینہ میں رد و بدل چہارشنبہ کی شام 6 بجے کی جائے گی-
ذرائع کے مطابق مودی کی نئی کابینہ ہندوستان کی تاریخ میں سب سے یووا (نوجوان) ہوگی-
ذرائع نے بتایا کہ اوسط عمر ابھی تک سب سے کم ہوگی اور تعلیمی قابلیت سب سے ذیادہ- ان میں پی ایچ ڈی، ایم بی اے، پوسٹ
گریجویٹ اور پروفیشنل شامل ہونگے-
کابینہ میں تقریباً 20نئے چہر شامل کئے جانے کی امید ہے۔
سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کے مرکزی وزیر تھاور چند گہلوت سمیت لیڈروں کو گورنر بنائے جانے کے آج اعلان کے ساتھ ہی حکومت کے ذرائع نے اگلے کچھ دنوں میں کابینہ کی توسیع اور محکموں میں رد و بدل کیے جانے کے اشارے دیے ہیں۔