: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 22 جولائی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کے روز مہاراشٹر کے وزیر اعلی دیویندر فڑنویس اور نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے لیڈر اور مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلی اجیت پوار کو ان کے یوم پیدائش پر مبارک باد دی ہے مسٹر مودی نے سوشل
میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر کہا ہے کہ مہاراشٹر کے وزیر اعلی مسٹر دیویندر فڈنویس کو ان کی سالگرہ پر دلی نیک تمنائیں ، وہ مہاراشٹر کی ترقی اور غریبوں اور پسماندہ افراد کو با اختیار بنانے کے لیے انتھک محنت کر رہے ہیں۔ لوگوں کی خدمت کرتے ہوئے وہ لمبی اور صحت مند زندگی گزاریں۔