the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
جموں ، 3 جون (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی 6 جون کو جموں و کشمیر کے دورے کے دوران وادی کشمیر کو ملک کے ریلوے نیٹ ورک سے جوڑنے والے اُدھم پور - سرینگر ۔ بارہمولہ ریل لنگ کے اہم حصے کا باضابطہ افتتاح کریں گے اس موقع پر وہ دنیا کے بلند ترین ریلوے پل چناب ریل پل کو قوم کے نام وقف کریں گے ، جسے انجینئر نگ کا ایک غیر معمولی کار نامہ قرار دیا جارہا ہے حکام کے مطابق، وزیر اعظم مودی اپنے دورے کا آغاز چناب پل کے افتتاح سے کریں گے جو 272 کلو میٹر طویل دیوایس بی آرایل، منصوبے کا سب سے اہم اور علامتی حصہ ہے۔ بعد ازاں وہ ٹرین کے ذریعے



کٹر اتک سفر کریں گے، راستے میں بھارت کے پہلے کیبل پل کا معائنہ بھی متوقع ہے۔ 
کٹرا، جو ماتا ویشنودیوی یا ترا کا ابتدائی مرکز ہے، وہاں وزیر اعظم دووندے بھارت ٹرینوں کو ہری جھنڈی دکھائیں گے : ایک کٹڑا سے شمالی کشمیر کے بارہمولہ تک ، دوسری بار ہمولہ سے کٹر اتک ، تاہم ، ریلوے حکام نے وضاحت کی ہے کہ کشمیر جانے یا آنے والے مسافروں کو فی الحال کڑا پر ٹرین تبدیل کرنا پڑے گا۔ 
کشمیر کو ریل سے جوڑنے کے اس خواب پر کام 1997 میں شروع ہوا تھا، تاہم جغرافیائی، موسمیاتی اور تکنیکی چیلنجوں کی وجہ سے یہ منصوبہ کئی بار التوا کا شکار رہا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.