نئی دہلی، 20 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی جمعرات کو ملک میں ریل کے بنیادی ڈھانچے کو مانچے کو مسلسل بہتر بنانے کے اپنے عہد کے مطابق 18 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے 86 اضلاع میں 1,100 کروڑ روپے سے
زیادہ کی لاگت سے 103 دوبارہ تیار شدہ امرت اسٹیشنوں کا افتتاح کریں گے۔
وزیر اعظم نریندر مودی 22 مئی کو راجستھان کا دورہ کریں گے۔
وہ بیکا نیر کا سفر کریں گے اور تقریباً 11 بجے دیشنوک میں کرنی ماتا کے مندر میں درشن کریں گے۔