the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی 23 جون (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ڈاکٹر شیاما پرساد مکھر جی کو ان کے بلیدان دیوس پر خراج عقیدت پیش کیا ایکس پر ایک پوسٹ میں ، انہوں نے لکھا: ڈاکٹر شیاما پرساد مکھر جی



کو ان کے بلید ان دیوس پر لاکھوں سلام انہوں نے ملک کی یکجہتی کو برقرار رکھنے کے لیے بے مثال حوصلہ او عزم کا مظاہرہ کیا۔ قوم کی تعمیر میں ان کی بیش قیمت خدمات کو ہمیشہ عقیدت و احترام کے ساتھ یاد کیا جائے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.