: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدرآباد، 4 جولائی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی پیر کو آندھرا پردیش میں مجاہد آزادی الوری سیتارام راجو کی 125 ویں یوم پیدائش کی تقریبات میں شرکت کے لیے وجئے واڑہ ہوائی اڈے پر پہنچے، جہاں گورنر مسٹروشوابھوشن ہری چندن اور وزیر اعلیٰ وائی ایس جگن موہن ریڈی نے
ان کا استقبال کیا۔
مسٹر مودی نے ٹویٹ کیا، "میں بھیما ورم کے لئے عظیم آزادی پسند جنگجو الوری سیتارام راجو کی 125 ویں یوم پیدائش کی تقریب میں شرکت کے لئے آندھرا پردیش کے دورے پر ہوں۔
اس دوران الوری سیتارام راجو کے کانسے کے مجسمے کی نقاب کشائی بھی کریں گے۔