the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/یکم جنوری(ایجنسی) صدر جمہوریہ ہند رامناتھ کووند اور پی ایم مودی سمیت کئی سیاسی رہنماؤں نے منگل کے روز بالی ووڈ اداکار قادر خان کے انتقال پر دکھ جتایا، صدر نے ٹیوٹ کیا کہ اداکار اور رکن پارلیمنٹ قادر خان کے انتقال کی خبر سن کر دکھ ہوا، قادر خان کامیڈی سے لیکر ویلین تک اور بطور رائٹر کے طور پر انکی فلموں میں آج بھی یاد کی جاتی ہے، انکے خاندان دوستوں کے ساتھ اظہار ہمدردی جتائی.

پی ایم مودی  نے کہا کہ قادر خان نے اپنے شاندار اداکاری سے سے پردے پر چمک بکھیری- وہ ایک شاندار رائٹر تھے، انکے انتقال سے گہرا دکھ ہوا-
 

If you were a late 80s-90s kid who watched Hindi films, chances are you encountered the magic of Kader Khan. Never had the privilege of meeting him but if I ever had I would say ‘ thank you for the laughter, thank you for your craft’

873 people are talking about this






اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.