: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 28 اکتوبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی، جو (یواین سات سال سے زائد عرصے کے بعد چین کا دورہ کر رہے ہیں، گزشتہ ایک سال میں دوسری بار صدرشی جن پنگ سے ملاقات کریں گے اور دونوں ممالک کو امید ہے کہ وہ پانچ سال قبل وادی گلو ان میں اپنے فوجیوں کے ہے و در میان پر تشدد تصادم سے
پیدا ہونے والی تلخی کو دور کرنے اور تجارت سمیت تمام شعبوں میں دو طرفہ تعلقات کو دوبارہ پٹڑی پر لانے کی طرف آگے بڑھیں گے جاپان کے دوروزہ دورے کے بعد مودی 31 اگست کو براہ راست چین جائیں گے جہاں وہ یکم ستمبر کو تیانجن میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہان مملکت کے سر براہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔