حیدر آباد 3 مئی (یو این آئی) آندھراپردیش کانگریس کی صدر وائی ایس شرمیلا نے وزیر اعظم نریندر مودی کے امراوتی دورہ پر سخت تنقید کی۔
انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کا رویہ ایسا ہے جیسے صرف دھواں ہے ، آگ
نہیں۔
انہوں نے یاد دلایا کہ * * آندھرا پردیش تنظیم نو ایکٹ کی دفعہ 94(3) کے مطابق نئی ریاست کے دارالحکومت کی تعمیر کی مکمل ذمہ داری مرکزی حکومت پر عائد ہوتی ہے ، اور امراوتی میر امراوتی میں بنیادی سہولیات کی فراہمی مرکز کی ذمہ داری ہے۔