: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کلکتہ 7 اپریل (یو این آئی) وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے آج مرکزی حکومت اور وزیر اعظم کی سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کی آواز کو خاموش کرانے کیلئے مرکزی ایجنسیوں کا غلط استعمال کیا جارہا ہے۔ انہوں نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ کی نئی
عمارت کو جیل میں تبدیل کر دینا چاہیے۔ اتوار کو جلپائی گوڑی ضلع کے دھو پگوری میں ایک جلسہ عام سے وزیر اعظم مودی نے بد عنوانی کا مسئلہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ بنگال میں کئی معاملات میں کی جانچ چل رہی ہے میں آپ کو گرانٹی دیتا ہوں کہ جانچ میں تیزی لائی جائے گی۔