: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 19 جون (یو این آئی) وزیر اعظم مودی نے 22 اپریل 2025 کو ہندوستان کے جموں و کشمیر میں واقع پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کے بعد کی گئی حمایت اور یکجہتی کے لیے وزیر اعظم پلنکو وچ اور کروشیا کا شکر یہ اداک روچ اور کروشیا کا شکریہ ادا کیا دونوں فریقوں نے دہشت گردی اور پر تشد دانتہا پسندی کی مذمت کی جس میں بین الاقوامی اور سرحد پار دہشت گردی بھی شامل ہے انہوں نے دہشت گردی کے خلاف اپنے عدم برداشت کے نقطہ نظر
کا اعادہ کیا اور کسی بھی صورت میں ایسی کارروائیوں کے جواز کو مسترد کیا۔
انہوں نے زور دیا کہ حملوں کے ذمہ داروں کا احتساب ہونا چاہیے اور دہشت گردوں کو پر اکسی کے طور پر استعمال کرنے کی مذمت کی۔ انہوں نے اقوام متحدہ کی عالمی انسداد دہشت گردی کی حکمت عملی، اس میدان میں اہم بین الاقوامی کنونشنز اور پروٹو کولز اور اقوام متحدہ کی سلامتی کو نسل کی متعلقہ قرار دادوں کے مکمل نفاذ کی حمایت کے اپنے مستقل موقف کا اظہار کیا۔