: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بلاسپور/3اکتوبر(ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ہماچل پردیس کے بلاسپور میں آل انڈیا انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنس اور کانگڑا کے كانڈروري میں انڈین انفارمیشن ٹیکنالوجی انسٹی ٹیوٹ کی بنیاد رکھی اور اونا میں اسٹیل پلانٹ کو قوم کی نام وقف کیا۔
jameel="" noori="" nastaleeq";="" font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">مسٹر مودی نے اس موقع پر بلاسپور میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج ایک ہی پروگرام میں 1500 کروڑ روپے کے منصوبوں کا آغاز ہوا ہے۔ ایمس بننے سے نہ صرف مقامی لوگوں کو فائدہ ہوگا بلکہ یہاں آنے والے سیاحوں کے لئے بھی سہولتیں ہوں گی۔