: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 26 مئی (ذرائع) تمل ناڈو کے وزیر اعلی ایم کے اسٹالن نے وزیر اعظم نریندر مودی کے سامنے ہندی کی طرح تامل کو بھی سرکاری زبان بنانے کی مانگ کی ہے-
سی ایم نے
کہا کہ تامل کو ہندی کی طرح آفیشل زبان اور مدراس ہائی کورٹ میں بھی سرکاری زبان بنایا جائے-
ساتھ ہی انہوں نے تاملناڈو کو قومی میڈیکل داخلہ امتحان نیٹ سے الگ کرنے کی مانگ بھی کی ہے-