the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 22 اگست (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آندھرا پردیش کے اناکاپلے میں بدھ کو ایک فیکٹری میں ہوئے حادثے میں ہلاکتوں پر تعزیت کا اظہار کیا ہے جمعرات کو ایک پیغام میں مسٹر مودی نے حادثے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت



یابی کی خواہش ظاہر کی اور متاثرین کے لیے ایکس گریشیا کا اعلان کیا  وزیر اعظم کے اعلان کے مطابق ہلاک شدہ ہر شخص کے لواحقین کو وزیر اعظم کے قومی ریلیف فنڈ سے فی کس 2 لاکھ روپے کی ایکس گریشیا رقم دی جائے گی اور زخمیوں کو 50 ہزار روپے دیے جائیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.