: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،12 دسمبر (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں 17 سیٹوں پر ہو رہے انتخابات میں بڑی تعداد میں ووٹ
ڈالنے کی اپیل کی۔
مسٹر مودی نے ٹویٹ کر کےکہا’’جھارکھنڈ میں آج تیسرے مرحلے کی ووٹنگ ہوگی۔
تمام ووٹرز سے آج ہو رہے انتخابات میں بڑی تعداد میں ووٹ کی اپیل کرتا ہوں۔