: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 19 جولائی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اور مرکزی وزیر کرن ریجیجو نے ہفتہ کے روز مجاہد آزادی منگل پانڈے کی یوم پیدائش پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا اور انہیں برطانوی نو آبادیاتی حکومت کو چیلنج دینے والے سر کردہ مجاہدین میں شمار
کیا وزیر اعظم نریندر مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں عظیم مجاہد آزادی منگل پانڈے کو ان کی یوم پیدائش پر دلی خراج عقیدت پیش کیا۔ اور کہا کہ وہ برطانوی حکومت کو چیلنج دینے والے اولین مجاہدین میں سے ایک تھے۔ ان کی جرات اور بہادری آنے والی نسلوں کو مسلسل تحریک دیتی رہے گی۔