the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی، 30 جون (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے تلنگانہ میں ایک کیمیکل فیکٹری میں ہونے والے دھماکے میں جانی نقصان پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور حادثے میں ہلاک ہونے والے ہر فرد کے لواحقین کو دو دولاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔ پیر کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں مسٹر مودی نے کہا کہ میں تلنگانہ کے سنگاریڈی میں ایک فیکٹری میں آتشزدگی کے



المناک واقعہ میں جانوں اور املاک کے نقصان سے غمزدہ ہوں۔ اپنے پیاروں کو کھونے والوں کے تئیں تعزیت پیش کرتا ہوں۔ میں زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔
اس پوسٹ کے ذریعے وزیر اعظم نے حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد کے لواحقین کوفی کس 2 لاکھ روپے اور زخمیوں کو 50،000 روپے دینے کا اعلان کیا۔ یہ رقم زخمیوں کو وزیر اعظم کے قومی ریلیف فنڈ (پی این آر ایف) سے دی جائے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.