the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 4 جولائی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو ہماچل پردیش کے کلو میں بس حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے وزیر اعظم کے دفتر سے جاری ایک ٹویٹ میں مسٹر مودی نے کہا ’’کلو، ہماچل پردیش بس کا حادثہ دل دہلا دینے والا ہے اس دکھ کی گھڑی میں میری ہمدردیاں سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہیں۔ مجھے امید ہے کہ



زخمی جلد صحت یاب ہو جائیں گے۔ مقامی انتظامیہ متاثرہ لوگوں کی ہر ممکن مدد کر رہی ہے‘‘۔
وزیر اعظم نے حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین کو دو دو لاکھ روپے اور زخمیوں کو پچاس پچاس ہزار روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔
کلّو میں آج صبح ایک مسافر بس گہری کھائی میں گر جانے سے کم از کم 16 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.