: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ونڈ ہوک / نئی دہلی ، 9 جولائی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی کو نامبیا کے اعلیٰ ترین شہری اعزاز آرڈر آف دی موسٹ اینینٹ ویلوٹشیا میر ابیلیس سے نوازا گیا ہے نامبیا کے صدر ڈاکٹر نیستمبو نندی ندی توا نے بدھ کو یہاں مسٹر مودی سے بات چیت کے بعد انہیں یہ اعزاز عطا کیا آرڈر آف دی موسٹ اینینٹ ویلوٹشیا میرا بیلیس نامبیا کا اعلیٰ
ترین شہری اعزاز ہے ایوارڈ پیش کرنے سے پہلے ، ڈاکٹر نیتمبو نے کہا، نامبیا کے آئین کی طرف سے مجھے دئے گئے اختیارات کی بدولت ، میں ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کو آرڈر آف دی موسٹ اینینٹ ویلوٹشیا میر ابیلیس عطا کرنے کا اعزاز حاصل کر رہا ہوں، جنہوں نے نامبیا اور عالمی سطحپر سماجی و اقتصادی ترقی اور امن وانصاف کے فروغ میں اہم کردار ادا کیا ہے۔